پنڈ دادن خان ( بیورو چیف ملک ظہیر اعوان) موٹر وے پولیس کی ہر دل عزیز شخصیت ڈی ایس پی موٹر وے پولیس ملک فیاض کندوال کے صاحبزادے اور انسپکٹر موٹروے پولیس ملک عبدالغفار کندوال کے کزن انجینیئر ملک محمد فیضان کندوال رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی کرنل اعجاز الحق کی صاحبزادی سے سر انجام پائی جب کہ دعوت ولیمہ کی دو الگ الگ تقریبات منعقد ہوئیں پہلی تقریب ائیڈیل پیلس مارکی موٹروے M2 انٹرچینج بھیرہ میں اور دوسری تقریب سرینا ہوٹل اسلام اباد میں منعقد ہوئی جس میں سرکاری و غیر سرکاری افسران سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی دونوں تقریبات ایک بڑے اجتماعات میں تبدیل ہو گئیں پنڈالوں کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا تقریب میں خصوصی شرکت بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان ، ایس ایس پی موٹروے پولیس عاشق حسین چوہان ،راجہ مطلوب مہدی سابق ایم این اے، چوہدری اسد بشیر اللہ، ملک نوید عمرریحان، ڈی ایس پی غلام حسین، ڈی ایس پی سردار امیر اعظم، ڈی ایس پی شیخ وقار جاوید، انسپکٹر عباس، انسپکٹر ملک غلام مصطفی ،سابق پرسنل سیکرٹری وزیراعظم سعید مہدی، بانی موٹروے پولیس ائی جی افتخار رشید ،ایڈیشنل ائی جی طارق منہاس، ائی جی ظفر اللہ خان، پاک نیوی کے جنرل عرفان الحق ،غلام عباس ملک ائی جی موٹروے ،ظفر اقبال اعوان ائی جی پنجاب، ایئر چیف مارشل راشد کلیم ،جرنل سرفراز ،ڈی ائی جی جواد طارق، جرنل احسان الحق، میجر جنرل فیروز ،جرنل ناصر محمود، برگیڈیئر ملک شیر باز خان،وائس ایئر چیف سرفراز احمد ،معروف ٹرانسپورٹر چوہدری طارق محمود تونگر جوتانہ، چوہدری طلال تونگر جوتانہ ،ملک غلام مصطفی کندوال ایڈووکیٹ ،سول جج ملک رفاقت، جے ایس بینک کے ریجنل مینجر عمر ،صحافی نویداعوان ،کرنل صابر حسین شاہ، صوبیدار ملک محمد اعجاز، انسپکٹر محمد ممتاز، ملک محمد ریاض، ملک عبدالرحمن موٹروے پولیس، ملک محمد احسان ملک محمد عرفان اسلام اباد پولیس ملک طالب حسین اے ایس ائی پنجاب پولیس انسپکٹر عمران شہزاد علامہ محمد صدیق عتیقی،ملک شہزاد جھاٹلہ اور عطا المصطفی جمیل سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی
