پنڈدادنخان(ملک ظہیر اعوان ) سابق لائن سپرٹینڈنٹ واپڈا سب ڈویژن للہ سید اقرار حسین شاہ کاظمی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پنڈ دادن خان کے پوتے اور سید ظاہر عباس شاہ کاظمی کے صاحبزادے سید محمد حسن عسکری کے دعوت عقیقہ کی تقریب ٹوبھہ میں شایان شان طریقہ سے منعقد ہوئی شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کا بھرپور طریقے سے استقبال کیا گیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں مہمانان گرامی میں حجتہ الاسلام الحاج شیخ محمد شفا نجفی حجتہ الاسلام الحاج شیخ ناصر نجفی نمائندہ حرم حضرت عباس علمبردار علیہ السلام ،سید سبطین بخاری،مسلم لیگ نون ضلع جہلم کے رہنما کرنل سید زاہد حسین شیرازی، سید گلزار حسین شاہ ،بیورو چیف اوصاف اینڈ اے بی این نیوز پنڈ دادن خان ملک ظہیر اعوان، سید مجتبی حسن چک نمبر6 بھلوال ،سید فرحان کاظمی اسلام اباد, ملک مختار سروبہ ،ملک عمران سروبہ جاوید انجم سابق چیئرمین واپڈا سب ڈویژن للہ ملک مجتبی سروبہ،ہیڈ ماسٹر ریٹائرڈ ملک منیر سروبہ ،مولانا شکیل حسنی،مولانا محمد علی،ملک دلاور جندران،ماسٹر ریاض میرے،سید طیب شاہ پھالیہ،سید عاطف شاہ پھالیہ ،زوار غلام اکبر اتھر،ڈاکٹر کامران،ملک بابرا عوان،ملک تیمور عادل،سید عون عباس تلہ گنگ،مہر یوسف،مولانا اشفاق ،علی کمیل جعفری ،اللہ دتہ اتھر،عقیل حیدر برانچ مینیجر نیشنل بینک للہ،آغا سجاد ایل سی ائی کھیوڑہ ،سید مزمل کاظمی، سید زمرد کاظمی ،سید حبدار کاظمی سید اشفاق کاظمی ،سید تفسیر الحسن،حاجی اشفاق و دیگر نے شرکت کی ، اس موقع پرسید طیب عباس کاظمی سید طاہر عباس کاظمی ،سید نجم الہدی کاظمی اور سید محمد منتظر کو مہمانوں نے خصوصی طور پر مبارکبادیں پیش کیں
