مانچسٹر میں میگا میلا کا انعقاد کیا جا رہا ہے

Spread the love


مانچسٹر( نمائندہ خصوصی) مانچسٹر میں میگا میلا کا انعقاد کیا جا رہا ہے ،میلا 13 اور 14 ستمبر پلاٹ فیلڈ پارک روشلم ایم14 5 ایل ایل میں صبح 11 بجے سے رات 7:30 تک رہے گا۔
میگا میلا میں‌ مہندی اور چہرے کی پینٹنگ، چلڈرن کارنر، ایشین بازار، ایشین فوڈ اور مختلف تفریخی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں