
مانچسٹر( نمائندہ خصوصی) مانچسٹر میں میگا میلا کا انعقاد کیا جا رہا ہے ،میلا 13 اور 14 ستمبر پلاٹ فیلڈ پارک روشلم ایم14 5 ایل ایل میں صبح 11 بجے سے رات 7:30 تک رہے گا۔
میگا میلا میں مہندی اور چہرے کی پینٹنگ، چلڈرن کارنر، ایشین بازار، ایشین فوڈ اور مختلف تفریخی پروگرام کا انعقاد کیا جارہا ہے.
