
مانچسٹر عارف چودھری
لیندھا پنجاب اور چڑدا پنجاب کے نمائندوں سانجھا ورثہ مانچسٹر کی روح رواں روزی اور کمیونٹی لیڈر ڈاکٹر مہوش جبین نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ ھم دیار غیر میں رہتے ہوئے پنجاب کلچرل کو روشناس کراتے رہتے ہیں ھم کئ کلچرل فیشن شو ورکشاپس کا اہتمام کرتے رہتے ہیں اسی سلسلے میں سانجھا ورثہ کی جانب سے 15نومبر کو مس ٹیلنٹیڈ پنجابن انٹرنیشنل فائنل 2025 کا انعقاد جین کمیونٹی سینٹر سٹاکپورٹ روڈ مانچسٹر میں ھو رھا ھے جس میںُ خواتین شرکت کر سکتی ہیں وہاں پر ہر قسم کے سٹال جن میں کپڑے جیولری فوڈ شامل ہیں ھم گریٹر مانچسٹر کی خواتین سے اپیل کرتیں ہیں کہ وہ اس یادگار دن کو ہمیں جین کمیونٹی ہال آئیں
