سانجھا ورثہ کی روح رواں روزی اور کمیونٹی لیڈر سکالر ڈاکٹر مہوش جبین کی جانب سے جین کمیونٹی سینٹر مانچسٹر میں 15نومبر کو مس ٹیلنٹڈ پنجابن کا انٹر نیشنل فائنل مقابلہ 2025 کا انعقاد ھو گا

Spread the love


مانچسٹر عارف چودھری
لیندھا پنجاب اور چڑدا پنجاب کے نمائندوں سانجھا ورثہ مانچسٹر کی روح رواں روزی اور کمیونٹی لیڈر ڈاکٹر مہوش جبین نے برطانیہ کے سینئر صحافی اور اینکر سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ ھم دیار غیر میں رہتے ہوئے پنجاب کلچرل کو روشناس کراتے رہتے ہیں ھم کئ کلچرل فیشن شو ورکشاپس کا اہتمام کرتے رہتے ہیں اسی سلسلے میں سانجھا ورثہ کی جانب سے 15نومبر کو مس ٹیلنٹیڈ پنجابن انٹرنیشنل فائنل 2025 کا انعقاد جین کمیونٹی سینٹر سٹاکپورٹ روڈ مانچسٹر میں ھو رھا ھے جس میںُ خواتین شرکت کر سکتی ہیں وہاں پر ہر قسم کے سٹال جن میں کپڑے جیولری فوڈ شامل ہیں ھم گریٹر مانچسٹر کی خواتین سے اپیل کرتیں ہیں کہ وہ اس یادگار دن کو ہمیں جین کمیونٹی ہال آئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں