گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول وزیرآباد میں سولر سسٹم اور کمپیوٹر لیب کی اپ گریڈیشن کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد

Spread the love

وزیرآباد(نا مہ نگار) گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول وزیرآباد میں سولر سسٹم اور کمپیوٹر لیب کی اپ گریڈیشن کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جسمیں چیف ایگزیکٹو آفیسر وزیرآباد اختر علی خان،ڈی ای او محمد اظہر اقبال،پرنسپل عمران احمد خان،فرینڈلی ہینڈز کے اسدعلی ڈار،محمد طارق طور،طارق ظہیر،لیفٹینینٹ کرنل (ر) پاک نیوی سید تقی علی شاہ،ڈاکٹر نثار احمد،ر ضوان الحسن،محمد بشیر بٹ سمیت اساتذہ اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔سی ای او اختر علی خان نے کہا کہ گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول کے سابق طالبعلموں کی تنظیم فرینڈلی ہینڈز،ملک ندیم ناصر اور مخیر حضرات نے بہترین خدمات سر انجام دیتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کا سولر سسٹم نصب کروا کے سکول کو لوڈ شیڈنگ فری کروادیا،بچوں کو گرمی اور حبس سے بچانے کے لیے سکول میں لاکھوں روہے مالیت کا سولر سسٹم لگوا دیاہے، یہ ایک انتہائی احسن اقدام ہ…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں