برطانیہ کے ممتاز بزنس مین اور برطانیہ پراپرٹی کے چیئرمین محمد جمیل اور پراپرٹی ٹائیکون انیل مسرت نے ممبر برطانوی پارلیمنٹ لوسی پال کو وزیر تعلیم بننے پر دلی مبارکباد دی

Spread the love


لندن عارف چودھری

ممتاز کاروباری شخصیت اور برطانیہ پراپرٹی کے چیئرمین محمد جمیل اور برطانیہ کے پراپرٹی ٹائیکون انیل مسرت نے ڈپٹی لیڈر لیبر پارٹی اور ممبر برطانوی پارلیمنٹ کو لوسی پال کو برطانیہ کا وزیر تعلیم بننے پر دلی مبارکباد دی انہوں کا کہنا تھا کہ ممبر پارلیمنٹ ہوتے ہوئے بھی انہوں نے کمیونٹی کی بہت خدمت کی ہے امید ھے کہ اب وزیر تعلیم بننے پر برطانیہ کے محکمہ تعلیم میں اصلاحات کر کے تعلیم کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں