

لندن عارف چودھری
ممتاز کاروباری شخصیت اور برطانیہ پراپرٹی کے چیئرمین محمد جمیل اور برطانیہ کے پراپرٹی ٹائیکون انیل مسرت نے ڈپٹی لیڈر لیبر پارٹی اور ممبر برطانوی پارلیمنٹ کو لوسی پال کو برطانیہ کا وزیر تعلیم بننے پر دلی مبارکباد دی انہوں کا کہنا تھا کہ ممبر پارلیمنٹ ہوتے ہوئے بھی انہوں نے کمیونٹی کی بہت خدمت کی ہے امید ھے کہ اب وزیر تعلیم بننے پر برطانیہ کے محکمہ تعلیم میں اصلاحات کر کے تعلیم کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں کرے گی
