ایم کیو ایم برطانیہ کے سینئر نائب صدر اور ممتاز سماجی مزہبی شخصیت مرزا فیصل محمود برطانیہ پہنچ گئے

Spread the love

برمنگھم عارف چودھری
مرزا فیصل محمود برطانیہ واپس پہنچ گئے
ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے سینئر نائب صدر، ممتاز کراٹے ماسٹر معووف سیاسی و سماجی رہنما مرزا فیصل محمود برطانیہ واپس پہنچ گئے انہوں نے دورہ پاکستان کے دوران انٹرنیشنل کراٹے برانچ اخترکالونی میں برانچ چیف سینی راجہ عامر اور سینئر کراٹے کاز کی ماسٹر کلاس بھی لی اس کے علاؤہ سی ہان ہدایت اللہ خان، ضیاءاللہ خان سے ملاقات بھی اور مارشل آرٹ کے فروغ کے لئے بہت سے پروجیکٹس پر کام کرنے پر تبادلہ خیال بھی کیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں