برمنگھم عارف چودھری
مرزا فیصل محمود برطانیہ واپس پہنچ گئے
ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے سینئر نائب صدر، ممتاز کراٹے ماسٹر معووف سیاسی و سماجی رہنما مرزا فیصل محمود برطانیہ واپس پہنچ گئے انہوں نے دورہ پاکستان کے دوران انٹرنیشنل کراٹے برانچ اخترکالونی میں برانچ چیف سینی راجہ عامر اور سینئر کراٹے کاز کی ماسٹر کلاس بھی لی اس کے علاؤہ سی ہان ہدایت اللہ خان، ضیاءاللہ خان سے ملاقات بھی اور مارشل آرٹ کے فروغ کے لئے بہت سے پروجیکٹس پر کام کرنے پر تبادلہ خیال بھی کیا-
