پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9200 سے بڑھ گئی

Spread the love

راشد خان کی رپورٹ: پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 9200 سے بڑھ گئی ہے اور 4195 متاثرین کے ساتھ پنجاب سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔
ملک میں ہلاکتوں کی تعداد 193 ہے جبکہ 2053 افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 796نیے مریض سامنے آئے جو کہ اب تک کا ریکارڈ اضافہ ہے ایک دن میں۔
آللہ پاک رحم فرمائے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں