کپاس کی کاشت اور اس کی پیداوار کے متعلق اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہء زراعت کے دفتر میں سیمنار

Spread the love

اہم اعلان
ساہیوال آصف ندیم..حکومت پنجاب کے احکامات کے پیشِ نظر مورخہ 23 اپریل دن صبح 10:30 بجے ، کپاس کی کاشت اور اس کی پیداوار کو کیسے بڑھایا جاسکتا ہے کے بارے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہء زراعت (پلانٹ پروٹیکشن) ساہیوال کے دفتر میں ایک حوصلہ افزائی اور بیداری(Motivational) سیمینار ہوگا

لہذا ساہیوال تحصیل اور آس پاس کے علاقوں کے زرعی ادویات کے ڈیلرز
سے درخواست ہے کہ لازمی طور پر سیمینار میں شرکت کریں کیونکہ وہاں حاضری بھی ہوگی۔ بحکم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پلانٹ پروٹیکشن ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں