(کھیوڑہ راشدخان) ویلڈنمحکمہ پولیس_جہلم
جہاں پر محکمہ پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے وہاں پر محکمہ پولیس کی خدمات کو سراہا بھی جانا چاہیئے
اللہ پاک خدمت قبول فرمائے
جہلم پولیس نے سندس فاؤنڈیشن کی معاونت سے پولیس لائنز میں تھیلیسیمیا، ہیموفیلیا اور بلڈ کینسر کے مریضوں کے لیے خون کے عطیات دینے کے لیے خصوصی کیمپ لگایا۔