جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد کے ائیر پورٹ تھانے کی حدود میں واقع گلاب ماچھی میں تیز رفتار ی کی وجہ سے موٹر سائیکل سلپ ہونے کے نتیجے میں ایک نوجوان فوت جبکہ دوسرا شدیدزخمی ہو گیا جان بحق نوجوان کی شناخت حسنین پٹھان کے طور پر ہوئی ہے جبکہ زخمی نوجوان کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کیا گیا ہے
