اوور لوڈ ڈمپر سے پتھر گر کر کار کے شیشہ پر جا لگا

Spread the love

کھیوڑہ (را شدخان)
ریلوے پھاٹک کے ایریا میں کھنڈر بنی سڑک پر اوور لوڈ ڈمپر سے پتھر گر کر کار کے شیشہ پر جا لگا۔۔
کار کے شیشہ میں کریک آگیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ڈمپر اور کار مالک کے درمیان مذاکرات جاری۔۔معملات لین دین پر اختتام کا چانس ہے
اس قسم کے واقعات محکمہ ہائی وے اور مقامی انتظامیہ کی سستی کے سبب معمول بن گئے ہیں
آئے دن اوور لوڈ ڈمپر سڑک پر بھاری پتھر گراتے جاتے ہیں ۔۔
اگر مناسب روک تھام نا کی گئی تو جان لیوا حادثات بھی ہوسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں