کھیوڑہ (راشدخان)
پنڈدادنخان لب سڑک خوشبو ہوٹل کھیوڑہ روڈ پر تیز رفتارموٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان ٹکراؤ، ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل
پنڈدادنخان: حادثے کے نتیجے میں مہراب الدین عمر 16 سال سکنہ محلہ بلوچاں پنڈدادنخان زخمی ہو گیا۔
پنڈدادنخان: ریسکیو 1122 پنڈدادنخان سٹاف نے بروقت ریسپانس کرتے ہوئے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد THQ ہسپتال منتقل کیا ۔
پنڈدادنخان: عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور غفلت کے باعث پیش آیا