جیکب آباد(نامہ نگار) پاکستان تحریک انصا ف کے سنیئر رہنما راز خان پٹھان سے والدہ کی وفات پر ڈپٹی کمشنر غضنفرعلی قادری نے اسسٹنٹ کمشنر ناصر عباسی،مختیار کار غلام عباس سدھایو کے ہمراہ آبائی گاؤں نور محمد پٹھان جا کر تعزیت کی اور مرحومہ کے لئے فاتحہ خوانی کی راز خان سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے صحافیوں عبدالرحمن آفریدی،زاہد حسین رند،عبدالغنی کھوسو،وکی وکمار،یوسف رند نے بھی راز خان سے دکھ کا اظہار کیا۔
