کیری ڈبہ ٹائر برسٹ،خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جابحق

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم:پاکپتن چوک بائی پاس کے قریب کیری ڈبہ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث دوسری سڑک پر ٹرک سے ٹکرا گیا۔ریسکیو
ساہیوال:کیری ڈبہ میں سوار خاتون اور بچے سمیت 4 افراد جابحق ہوگئے۔ریسکیو
ساہیوال:جابحق افراد کی لاشوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کر جا رہا ہے۔ریسکیو
ساہیوال:پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی امدادی کاروائیاں جاری۔ریسکیو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں