اب اڑ کر دفتر جائیں،چینی شہری نے خواب سچ کردکھایا

Spread the love

ٹریفک کا رش ہو اور دفتر سے دیر ہورہی ہو تو کسی کا دل نہیں چاہتا کہ اُڑ کر منزل پر پہنچ جائے ، ایسی ہی خواہش کو ایک چینی شہری نے عملی جامہ پہنا دیا۔

چینی صوبے ہُنان کے ایک شہری ژہاؤ دیلی نے گھر میں ہی اپنی مدد آپ کے تحت اور اپنی طویل عرصے کی جدوجہد کے بعد دفتر اڑ کر پہنچنے کے خواب کو سچ کردکھایا۔

فضا میں اڑنے والی کار 2019 میں مارکیٹ کرنے کا اعلان

چینی شہری نے اپنی موٹر سائیل پر بیٹھ کر پرواز کا مظاہرہ بھی کیا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ ژہاؤ کی اڑنے والی موٹر سائیکل کی فوٹیج اس سے قبل بھی سامنے آئی تھی تاہم اب اس میں مزید تبدیلیاں کی گئی ہیں اور یہ 30 فٹ کی بلندی تک اڑ سکتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں