کونسلر شکیل احمد نے کنگز وے پارک سکول میں ڈیوک آف ایڈنبرا کی یاد میں پودا لگا یا

Spread the love

راچڈیل (عارف چودھری)۔ راچڈیل کے کونسلر شکیل احمد (cabnit portfolio Holder for children’s services and education)نے کنگز وے پارک سکول میں ڈیوک آف ایڈنبرا کی یاد میں پودا لگا یا -اس موقع پر بر طانوی ممبر پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ اور مئیر راچڈیل عاصم رشید نے مختصر خطاب بھی کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں