علامہ عظیم جی کے بھنوئی عم زاد بھائی سکو آرڈر ن لیڈر (ر)ایس محمد شفیع حرکت قلب بند ھونے کے باعث پاکستان میں
وفات پاگئے مرحوم درویش صفت سخی نھایت شفیق قلندرانہ مزاج شخصیت کے مالک تھے ان کی مغفرت بلندئ درجات کرونا کی وجہ سےاپنے اپنے مقامات پر دعا کی استدعا ھے
اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک اس غم کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے مرحوم کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے
تعیناتی کالعدم، لاہور ہائیکورٹ کا چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم۔
12 روز گزرنے کے باوجود گورنر نے دستخط نہ کیے، کے پی کابینہ میں ردو بدل کا معاملہ لٹک گیا۔
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا، اعلیٰ عدالت نے ہی قانون کو دیکھنا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی
آپریشنل مسائل، ملکی و غیر ملکی 7 پروازیں منسوخ، 15 سے زائد تاخیر کا شکار۔
6 ستمبر کا دن ہمیں وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتی ہے۔اکرام الدین