بر طانیہ کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چودھری افتخار کے والد گرامی چودھری عبدالستار ہارون آباد پاکستان میں انتقال کر گئے

Spread the love

لند ن(عارف چودھری )راچڈیل (بر طانیہ )کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چودھری افتخار کے والد گرامی چودھری عبدالستار ہارون آباد پاکستان میں انتقال کر گئے مرحوم اپنے اچھے کاموں اور مستحق لوگوں کی خدمت کرنے کی وجہ سے عوام میں بہت مقبول تھے انکے بیٹے چودھری افتخار بھی بر طانیہ میں فلاحی کاموں میں بڑھ چڑ کر حصہ لیتے ہیں انکی وفات سے جہاں انکی فیملی صدمے سے دو چار ھے وہاں انکے علاقے کے لوگ بھی ایک مخیر شخص سے مرحوم ھو گئ ھے -بر طانیہ کی مشہور کاروباری اور مزہبی شخصیت چودھری نصیر ساھیوالی -سابقہ میئر راچڈیل محمد زمان -ڈپٹی میئر عاصم رشید ممبر پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ سیئنئر صحافی چودھری عارف پندھیر-بزنس مین چودھری خالد -نے چودھری افتخار سے انکے والد کی وفات پر تعزیت کی اور دعا کی کہ اللہ انکو جنت الفردوس میں جگہ دے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں