کھیوڑہ (راشدخان)
تفصیلات کے مطابق ملک میں جاری کورونا وائرس کیوجہ سے بڑے پیمانے پر ہونے والے لاک ڈاون میں ادارہ اخوت کا کھیوڑہ میں مستحق لوگوں تک راشن پہنچانے کا جو سلسلہ شروع ہوا اس نے پوری تحصیل میں منفرد کام کیاکھیوڑہ سمیت پنڈدانخان دہریالہ جالپ پننوال کے علاقے میں یہ نیک کام اور عوام کی خدمت کا سلسلہ شروع کیا ادارہ اخوت نے جس میں صرف کھیوڑہ ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری تک تقریبا چار مرحلے تھے جس میں 150 گھروں کی خدمت راشن دے کر کی گئ اسی طرح پنڈدانخان اور دھریالہ جالپ کے ایریا میں بھی 150+150 گھروں تک راشن کا پیکج پہنچایا کھیوڑہ کی عوام نے کھیوڑہ اخوت ادارے کے کھیوڑہ برانچ مینجر محمد آفاق صاحب اور انکی ٹیم محمد ظہیب اور محمد عرفان جنہوں نے خود محلوں سے مستحق لوگوں کو ڈھونڈ کر لوگوں کی مدد کی عوام اور مستحق لوگوں نے ادارہ اخوت کے لیے دعائیں کیں مزید انشاءاللہ لوگوں تک ادارے کی طرف سے آیا پیکج پہنچایا جاۓ گا جیسے ہی مزید ادارہ آخوت پیکج دے گا غریب مستق لوگوں کو ملے گا ٹیم کھیوڑہ پنڈدانخان دھریالہ جالپ آخوت کے لیے دعا کریں جو ہمارے علاقے کی پہلے بھی بلا سود قرضے دے رہے ہیں اور واحد ادارہ اخوت ہے جو چھوٹا یا بڑا قرضہ لینے پر کوئی سود نہیں لیتے لیا ہوا قرضہ پی واپس لیا جاتا ادارہ اخوت گورنمنٹ کی طرف سے عام کوگوں کے لیے بہت ہی فائدہ مند ہے
