نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی سیشن صوبائی اسمبلی سندھ کے کمیٹی روم میں منقعد کیا گیا

Spread the love

سیشن میں مہنگائی مسئلہ افغانستان اور دیگر اہم ایشوز پر بات چیت ہوئی۔

سندھ(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا رپورٹ کے مطابق نیشنل یوتھ اسمبلی سندھ کا پارلیمانی سیشن صوبائی اسمبلی سندھ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں نوجوانوں نے ملک میں مہنگائی، مسئلہ ا فغانستان میں کردار پاکستان، نوجوانوں کا سیاسی کردار، ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب اور سید علی گیلانی کو خراج تحسین کی قراردادوں پر بحث کی گئی۔ اس اجلاس کی بطور مہمان سابق گورنر سندھ محمد زبیر صاحب، ممبر قومی اسمبلی و مرکزی سیکریٹری اطلاعات پی پی پی شازیہ مری ممبر صوبائی اسمبلی سندھ سعدیہ جاوید، ممبر صوبائی اسمبلی سندھ و سابق قائد حزب اختلاف سندھ فردوس شمیم نقوی، سابق سفیر پاکستان ڈاکٹر جمیل احمد صاحب نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں