ساہیوال آصف ندیم۔ تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ اڈا بوٹی پال کی قریب پولیس مقابلہ۔ذرائع
مقابلے کے دوران فائر لگنے سے ایک ڈاکو زخمی تین فصلوں کا سہارا لیکر موقع سے فرار ذرائع
ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈا مائی والی مسجد کے قریب کچھ نامعلوم ڈاکو لوگوں کو لوٹ رہے تھے جس پر پولیس کو بروقت اطلاع دی گئی وائرلس پر کال چلنے پر پولیس نے ڈاکوؤں کا تعاقب کیا تو ڈاکوؤں کے پولیس پر سیدھی فائررنگ کرنا شروع کردی پولیس کی فائرنگ سے گاڑی پر سوار ایک ڈاکو زخمی حالت میں گاڑی سمیت گرفتار تین فرار ہونے میں کامیاب