حترم و مہربانم تبریز اورا صاحب
بخیرم خواہم بخیر
ہم اوورسیز پاکستان کشمیر وییلفئیر کونسل کے عہدیداران و ممبران ارشد شریف شہید کے قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں نہائیت ہی افسوسناک ، شرم ناک اور دردناک واقعہ ہے
اللہ تعالی مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبرو جمیل عطا فرمائے
ہم انگلینڈ کی صحافی برادری سے بھی دلی تعزئیت کرتے ہیں اور انگے تعزیتی ریفرینس کی بھرپور حمائیت کا اعلان کرتے ہیں۔
راجہ شکیل حیدر خان
چئیرمین۔ اوورسیز پاکستان کشمیر ویلفئیر کونسل