ہڑپہ ترقیاتی کاموں کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر کے تناظر میں ایکسیئن پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ساہیوال سید عطاء اللہ شاہ کا دورہ

Spread the love

ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور میٹریل میں لاپرواہی اور غفلت کے مرتک افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں آپ لوگ ہماری آنکھ اور کان ہیں نشان دہی کرنا آپکا فرض اور حق جس کا تدارک ہماری ڈیوٹی ہے دورہ ہڑپہ کے موقع پر ایکسیئن پبلک ہیلتھ ساہیوال کی صحافیوں اور ڈویلپمنٹ کمیٹی کے عہدیداران سے گفتگو
ساہیوال
ہڑپہ(چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال) تفصیل کے مطابق ہڑپہ میں ڈلنے والے سیوریج کے کام کے حوالہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی خبر پر سید عطاء اللہ شاہ ایکسیئن پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ساہیوال نے ہڑپہ اسٹیشن پر ہونے والے سیوریج کے کام کا بخوبی جائزہ لیا اس موقع پر مقامی صحافی منیر ساجد آرائیں چیئرمین ڈویلپمنٹ کمیٹی غلام دستگیر کھوکھر چوہدری طارق حبیب میاں طارق جاوید صدر انجمن تاجران ہڑپہ صحافی راؤ عبدالغفور تبسم صحافی چوہدری محمد آصف ندیم ڈاکٹر محمد امجد خاور یونس سدھو ایس ڈی او پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ساہیوال عبدالجبار سب انجینئر محمد اشرف ۔۔ٹھیکیدار محمد ریاض۔بھی موقع پر موجود تھےترقیاتی منصوبوں کے معیار اور میٹریل میں لاپرواہی اور غفلت کغے مرتک افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں آپ لوگ ہماری آنکھ اور کان ہیں کوئی گڑ بھی نشان دہی کرنا آپکا فرض اور حق ہےاور جس کا تدارک ہماری ڈیوٹی ہے انہوں نے کام کو معیار کے ساتھ کام کی سپیڈ بھی تیز کرنے کے احکامات جاری کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں