جلال پور جٹاں گجرات سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے راہنما اور مشہور صنعت کار مدثر نجیب برطانیہ پہنچ گئے

Spread the love

لندن (عارف چودھری)
جلال پور جٹاں گجرات سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے راہنما اور مشہور صنعت کار مدثر نجیب برطانیہ پہنچ گئے وہ مختلف سیاسی راہنماؤں اور قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے ان کے اعزاز میں دوست احباب کی پارٹیاں جاری ہیں وہ مسلم ن برطانیہ کے سینئر راہنما حسن اسحاق کی لیڈز میں شادی پر بھی شرکت کریں گے سابق چیف کونسلر اور کاروبار شخصیت اضرار افضل ملک نے مدثر نجیب کو بر طانیہ آمد پر خوش آمدید کہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں