چودھری رشید کے اعزاز میں ثناء ریسٹورنٹ میں عیشائیہ دیا گیا

Spread the love

اولڈھم کے سابق مئیر چودھری شاداب قمر نے آزاد کشمیر کے سابق مال آفیسر چودھری رشید کے اعزاز میں ثناء ریسٹورنزت میں عیشائیہ دیا جس میں مقامی کمیونٹی کی بہت بڑی تعدا د کے علاوہ مئیر اولڈھم کونسلر ڈاکٹر زاھد چوہان اولڈھمُ کونسل کی لیڈر عروج شاہ نے خصوصی شرکت کی

رپورٹ عارف چودھری
اولڈھم کے سابق مئیر چودھری شاداب قمر نے سماجی کاروباری شخصیت چودھری تنویر کے والد اور آزاد کشمیر کے سابق مال آفیسر چودھری رشید کے اعزاز میں ثناء ریسٹورنزت میں عیشائیہ دیا جس میں مقامی کمیونٹی کونسلرز کی بہت بڑی تعدا د کے علاوہ مئیر اولڈھم کونسلر ڈاکٹر زاھد چوہان اولڈھمُ کونسل کی لیڈر عروج شاہ نے خصوصی شرکت کی دوسرے شرکت کرنے والوں میں کونسلر چودھری آفتاب حسین کونسلر علی عقیل سلامت – کونسلر ندیم اقبال -کونسلر جنید حسین کونسلر عمر نوشین -چئیر مین محمود چودھری ناصر -راجہ نجیب – چودھری محمد ایوب -رفعت حسین -راجہ نصیر -راجہ امجد حسین -سابق کونسلر سید باسط شاہ مشوانی -راجہ نجیب -راجہ ساجد -چوھدری تنویر -چودھری اقبال -غزالہ رانا -سابق مئیر چودھری ریاض -شامل تھے اس موقع پر میزبان سابق میئر۔ چودھری شاداب قمر نے آج انکی دعوت میں شرکت کرنے والے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ھمارے مہمان خصوصی۔ سابق آفیسر محکمہ مال چودھری رشید نے اپنی ملازمت کے دوران آزاد کشمیر کی عوام کی بے لوث بہت خدمت کی اسی وجہ سے انہیں آزاد کشمیر اور برطانیہ میں عزت و احترام سے دیکھا جاتا ھے۔ مجھے فخر ھے کہ میں نے انکے اعزاز میں تقریب رکھی -مئیر اولڈھم ڈاکٹر زاھد چوہان اور اولڈھم کونسل کی لیڈر کونسلر عروج شاہ نے کہا کہ سابق مال آفیسر چودھری رشید سے مل کر بہت خوشی ھوئ انکی آزاد کشمیر میں خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں -سابق مئیر اولڈھم چودھری شاداب قمر ہمیشہ ھی مہمان نوازی میں پیش رہے کمیونٹی میں انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی -کونسلر چودھری آفتاب اور سابق مئیر چودھری ریاض نے آجکی کامیاب تقریب منعقد کرنے پر سابق مئیر چودھری شاداب قمر کو مبارک دی اور کہا کہ ھم۔ آزاد کشمیر کے سابق مال آفیسر چودھری رشید کا اولڈھم آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں اور انکی عوام کی خدمات کو سراہتے ہیں -کونسلر عمر نوشین اور لیبر پارٹی کی جانب الیگزینڈر ا وارڈ سے امیدوار غزالہ رانا نے چودھری رشید کی دوران ملازمت کمیونٹی کی خدمات کو سراہا اور آج کی دعوت دینے پر چودھری شاداب قمر کا شکریہ ادا کیا -کونسلر عقیل سلامت اور سابق کو نسلر سید باسط شاہ مشوانی اور دوسروں نے کہا کہ آزاد کشمیر سے آئے ہوئے مہمان چودھری رشید سے ملکر بہت خوشی ھونے کے ساتھ انکے تجربہ فہم فراست اور کمیونٹی کی خدمات پر تفصیل سے بات چیت ہوئ -مہمان خصوصی سابق مال آفیسر چودھری رشید اور انکے بیٹے سماجی کاروباری شخصیت چودھری تنویر نے میزبان چودھری شاداب قمر اور دیگر معزز مہمانوں کا دلی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انکی عزت افزائ کی انہوں نے پاکستان اور برطانیہ کے دیرینہ تعلقات بارے بھی اظہار کیا
مہمانوں کی تواضع روایتی ایشیائ کھانوں سے کی گئ

آزاد کشمیر سے آئے ھوئے سابق مال آفیسر چودھری رشید کے اعزاز میں سابق مئیر چودھری شاداب قمر نے استقبالیہ دیکر مہمان نوازی کی اعلیٰ مثال قائم کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں