ساہیوال چیچہ و طنی آصف ندیم.:
امیر تیمور DPO ساہیوال کا فوری ایکشن ۔
ڈی پی او امیر تیمور ساہیوال کا فوری ایکشن ۔
بچوں سے جنسی زیادتی اسکینڈل کے ملزمان گرفتار مقدمہ درج ۔
تھانہ کسووال کے گاؤں 9 چودہ ایل میں ریٹائرڈ ماسٹر عبدالرحیم اور اس کا ساتھی وسیم موچی بچوں سے زیادتی کرکے ان کی ویڈیو بھی بناتے تھے اور متعدد بار بچوں کو بلیک میل کرکے زیادتی بھی کرتے رھے ھیں ۔
عزیز نامی بچے کے والد نے ڈی پی او امیر تیمور بزدار کے آفس میں پیش ھو کر روتے ھوئے ظلم کی داستان بیان کی۔ڈی پی او امیر تیمور نے فوری ایکشن لیتے ھو مقامی تھانہ کے ایس ایچ او کو ملزمان گرفتار کرنے اور ویڈیو برآمد کرنے کا حکم دیا ۔ گزشتہ رات ملزمان کو گرفتار کرکے موبائل قبضہ میں لے لئے اور ویڈیو برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ نمبر 270/20 بجرم ت پ 392. C . ت پ 377 درج کرلئے ملزمان سے مزید تفتیش شروع کردی ۔
ذرائع کے مطابق ملزمان نے 20 سے زائد بچوں سے زیادتی کرنے کا بھی انکشاف کیا ھے اور ملزم ماسٹر رحیم منشیات فروش اور خود بھی نشہ کا عادی ھے اور اس کا ساتھی ملزم وسیم بھی برابر کا شریک ھے ۔
ڈی پی او امیر تیمور نے ثابت کیا کہ وہ مظلوم کی آواز پر لبیک کہتے ھوئے ملزمان کے خلاف فوری ایکشن لیتے ھیں ۔۔
تھانہ کسووال پولیس کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ھے کہ اس کے تھانہ کی حدود میں انسانیت سوز واقعات ھوئے ھیں