راچڈیل کے کاروباری سیاسی سماجی شخصیت کشمیری راہنما کونسلر آفتاب حسین نے جائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کے وائی پی سینٹر میں تقریب کا انعقاد کیا جس میں کشمیری پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت کی
لندن عارف چودھری
راچڈیل کے کاروباری سیاسی سماجی شخصیت کشمیری راہنما کونسلر آفتاب حسین نے جائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے کے وائ پی سینٹر میں تقریب کا انعقاد کیا جس میں کشمیری پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت دوسرے شرکت کرنے والوں میں ساب کونسلر ممتا ز قانون دان انصر محمود ایڈووکیٹ -مولانا غلام مرتضیٰ -جاوید اختر-مشتاق احمد -چودھری اعتزاز حسن -مرزا کامران مجید – کیبنٹ ممبرکونسلر افتخار احمد -کونسلر شاہ وزیر شامل تھے -اس موقع پر پروگرام کی میزبان کشمیری راہنما کونسلر آفتاب حسین نے مختصر ننوٹس پر دوست احبا ب نے پروگرامُ نمیں بھر پور شرکت کیُ -ھمارے پروگرام کا مقصد جوائنٹ ایکچشنُ کمیٹی آزاد کشمیر کے ساتھ مکمل اظہار یکجہتی تھا عوام نے اپنا حق لینے کے لئے جدوجہد کی -انکی جدوجہد کے بعد مرکزی حکومت نے کچھ مطالبات پورے کئے لیکن ابھی کئ مطالبات باقی ہیں – ڈپٹی لیڈر کونسلر علی عدالت اور کیبنٹ ممبر کونسلر افتخار احمد نے کہا کہ ھم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں -اور وفاقی حکومت سے امید کرتے ہیں کہ کشمیریوں کے مکمل مطالبات کو پورا کریں گے -قانون دان انصر محمود مشاق احمد اور چودھری اعتزاز نے کہا کہ آزاد کشمیر میں اپنے حق کے لئے تحریک شروع کرنے والوں کی مکمل کمائے کرتے ہیں امید ھے کہ اصولوں کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں – کونسلر شاہ وزیر -مولانا غلام مرٹضی -کمیونٹی لیڈر ھ جاوید اختر اور دوسروں کا کہنا تھاکہ ھم سب سے پہلے آج کے کامیاب پروگرام کرانے پر کونسلر آفتاب حسین کو مبارکباد دیتے ہیں اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد کشمیر کی جدوجہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور انکی مکمل حمایت کرتے ہیں
