مانچسٹر (عارف چودھری ) پاکستانی قونصلیٹ کے نئے قونصلر جنرل طارق وزیر کا اسی ھفتہ میں دفتر کا چرج لینے کے بعد پہلی دفعہ کاروباری شخصیتوں اور صحافیوں کے ساتھ زوم ویڈیو کانفرنس کا انعقاد 20بروز سوموار 12 بجے دوپہر کو کر نے جا رھے ہیں جس میں مختصر تعارف اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال بھی کیا جا رہا ھے
