رپورٹ صابرہ ناہید چوہدری:امیر جماعتِ اسلامی پاکستان ، سینیٹر سراج الحق صاحب پارلیمنٹ لاجز میں طاھر اقبال چوھدری ایم این اے کی “کرونا” سے صحتیابی پر مبارکباد اور دُعائیں دینے کے لئے تشریف لائے ۔اس موقع نصراقبال چوھدری ، دیرینہ دوست چوھدری جمیل مُختار ، عطاءالرحمٰن اور سیف اللہ گوندل ایڈووکیٹ بھی موجود تھے ۔ مختلف دینی ، سیاسی ،سماجی اور ادبی موضوعات پر خوشگوار ماحول میں بات چیت ھوئی اور پاکستان کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی
