بر طانوی وزیر اعظم نے ملک میں مزید نرمی کا اعلان کر دیا اگست سے گھروں میں کام کر نے والوں کو دفتر بھیجنے کا اعلان۔ لندن(عارف چودھری)وزیراعظم بورس جانسن نے لاک ڈائون میں ،زید نرمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ اور ٹرین کو کھولا جا رہا ہے،انہوں نے کہا کہ ہم کرسمس سے پہلے نظام زندگی کو معمول کے مطابق لانا چاہتے ہیں
ٹین ڈائوننگ سٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بورس جانسن نے کہا اگست سے ملازمین کو دفاتر میں کام کرنا ہوگا ، کی معیشت کی بحالی کے لئے ضروری یے کہ ملازمین گھر کی بجائے دفاتر میں کام کریں
انہوں نے کہا کہ اکتوبرمیں ہم کھیلوں کی طرف بھی واپس آ جائیں گے