منشیات فروش اور دیگر وارداتوں میں ملوث افراد اپنا قبلہ درست کریں۔ایس ایچ او لورالائی پولیس تھانہ صدر
لورالائی(جاوید اقبال سے)پولیس صدرتھانہ ایس ایچ او محمدشریف موسی خیل نے چارج سمبھالتےہی منشیات کےخلاف کریک ڈوان شروع کیا ہے اس وقت منشیات کےبڑے بڑے اسمگلروں کو گرفتار کرکے مقدمے درج کیا ہے پولیس ٹیم کی اس حسن اقدام کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے تفصلات کے مطابق گزشتہ 30 دنوں سے لورالائی پولیس صدر تھانے کے نئےتعینات ہونےوالے ایس ایچ او محمدشریف موسی خیل نےجب سےلورالائی تھانے کا چارج سمبھالہ ہے اسی دن سے منشیات فروشوں کےخلاف آپریشن شروع کیا ہےاس وقت لورالائی شہر اور آس پاس کے تقریبا” 10 سے 12 منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے ان پر مقدمے بھی درج کئے گئے ہیں ہم لورالائی کے تمام نوجوان پولیس ٹیم اور خصوصی ڈی ائی اجی پولیس ژوب ڈویژن سیدعلی محسن صاحب ایس ایس پی پولیس طارق جواد صاحب ایس ایچ لور الائی پولیس محمد شریف موسی خیل صاحب اور لورالائی پولیس کے ان تمام اہلکاروں کا مشکور ہیں جنہوں نے لور الائی جیسے شہر کو منشیات سے پاک کرنے کا عزم کیاہے اس وقت اللہ تعالی کے فضل او کرم سے لورالائی پولیس کے بہترین کارکردگی کی وجہ سے بہت سارے جرائم میں واضح کمی نظر آئی مطلب چوری کے ورداتوں میں واضح طور پر کمی آئی ہے بدامنی پر مکمل کنٹرول پا گیا ہے منشیات فروشوں پر زمین تنگ ہے اس کے بنیادی وجہ یی ہے کہ لورالائی پولیس کاچارج ڈی آئی جی پولیس سیدعلی محسن اور ایس ایس پی طارق جواد صاحب نے ایک پڑھےلیکھے ایماندار شخص کو محمد شریف موسی خیل کو صدر تھانے کا ایس ایچ او منتخب کیاہے آل پارٹیز انجمن تاجران کی طرف سے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتےہیں.