ساہیوال پولیس مقابلہ 2ڈاکو ہلاک

Spread the love

ساہیوال آصف ندیم۔ سٹی سرکل تھانہ فرید ٹاؤن کے علاقہ میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان کراس فائرنگ.- فائرنگ کے تبادلہ سے 2ڈاکو ہلاک، ساتھی فرار۔ ۔ جائے وقوعہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد۔4/5 ڈاکو 91اور 92 سکس آر کے درمیان سڑک پر درخت پھینک کر لوگوں کو لوٹ رہے تھے۔ ایس ایچ او فریدٹاون اور اسکی ٹیم بزریعہ 15 اطلاع پاکر وہاں پہنچے تو ڈاکوں نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔
۔ہلاک ڈاکووں کی شناخت تاحال نہ ہوئی ہے۔۔ فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی تلاش جاری. شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کی خاطر پولیس کا ہر جوان اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر کوشاں ہے. ڈی پی او ساہیوال ترجمان پولیس ساہیوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں