برطانیہ کے معروف مسیحی رہنما کینن فادر فلک شیر نے ایسٹر کے مبارک موقع پر پوری دنیا میں بسنے والے مسیحی برادری کو مبارکباد دی
0 تبصرے
Spread the love
برطانیہ کے معروف مسیحی رہنما کینن فادر فلک شیر نے ایسٹر کے مبارک موقع پر پوری دنیا میں بسنے والے مسیحی برادری کو مبارکباد دی ہے اور دعا کی ہے دنیا سے کرونا وائرس کا جلد خاتمی ہو تاکہ دنیا میں رہنے والے بنی نوع انسان امن سے رہ سکے