برطانیہ یورپ اور پاکستان کی کاروباری اور ہر دلعزیز شخصیت اور صدر ٹریڈ ونگ مسلم لیگ ن برطانیہ چودھری خالد ہنجرا ہسپتال سے ڈسچارج ھو کر گھر منتقل ھوگئے

Spread the love


لندن عارف چودھری
کاروباری سماجی اور ہر دلعزیز شخصیت اور صدر ٹریڈ ونگ مسلم لیگ ن چودھری خالد محمود ہنجرا جو ناسازی طبیعت کی بنا پر بری ہسپتال میں زیر علاج تھے -آج ہسپتال سے ڈسچارج ھونے کے بعد اپنے گھر راچڈیل منتقل ھو گئے ہیں -گھر آنے کے بعد کاروباری سیاسی سماجی شخصیات نے چودھری خالد کے گھر جا کر اور کچھ نے ٹیلی فون پر انکی تیمار داری کی -جن میں اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چئیرمین بیرسٹر امجد ملک -مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد -سابق مئیر راچڈیل محمد زمان -کنسلٹنٹ ڈاکٹر طاھر بشیر بیگ -کونسلر افتخار احمد -سابق امیدوار مئیر گریٹر مانچسٹر چودھری اسلم کمبوہ -مولانا عبدالحکیم -معروف صنعتکار افضل شریف -ڈاکٹر حبیب -مولانا عبدالرشید -سینئر جرنلسٹ چودھری عارف پندھیر -چودھری محمد اسحاق – چودھری فیاض بشیر -مسلم لیگ ن مسقط کے سینئر نائب صدر مقصود احمد بٹ -چئیرمین جاپان مسلم لیگ ن ملک محمد یونس -اکاؤٹینٹ ریاض ملک -عبدالباسط -چودھری نزیر باجوہ -مسلم لیگ ن سعودی عرب کے راہنماؤں رانا شوکت علی -جعفر یزدانی -محمد عابد -سید شاھد علی -محمد اعظم -ارشد زبیر و دیگر شامل تھے -اس موقع پر چودھری خالد ہنجرا نے ان کی تیمارداری کرنے پر تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں