تعلیم کی بدولت ہم ترقی کی رہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔عمارہ خان

Spread the love

تعلیم کے بغیر کوئی ملک و قوم ترقی نہیں کر سکتی۔معروف سماجی ورکر و بزنس وومن
اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)معروف سماجی ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نے کہا کہ تعلیم کی بدولت ہم ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں کیونکہ تعلیم وقت کی ضرورت ہے اور تعلیم کے بغیر کوئی ملک و قوم ترقی نہیں کر سکتی اس لئے تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے اہم اقدامات کر ضرورت ہے بہتر تعلیمی نظام سے بہتر تعلیم حاصل ہو سکی ہے جو ملک کی ترقی میں اہم کردار ہے جب تک ہم تعلیمی نظام پر خصوصی توجہ نہ دیں تب تک ملک و قوم کی ترقی اور نوجوان نسل بہتر مستقبل سے محروم رہ سکتے ہیں۔ معروف سماجی ورکر و بزنس وومن عمارہ خان نےاردو گلوبل میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت مرد و خواتین کی تعلیمی نظام پر خصوصی توجہ دینے میں اہم کردار کرے تا کہ ہر فرد بہتر سے بہتر تعلیم حاصل کر سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں