وزیر آباد انتظامیہ کے زیر اہتمام دو روزہ کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا

Spread the love

رپورٹ سکندر ملک
وزیراباد شہر: بلمقابل مولانا ظفرعلی خان پارک مشن ہائی سکول موتی بازار پرانی سراں میں طیب بک پوائنٹ اینڈ ریورس سنٹر وزیرآباد ۔چیف ایگزیکٹو محمد اصف تارڑ صاحب اور وزیر اباد انتظامیہ کے زیر اہتمام تین چار دسمبر دو روزہ کتاب میلے کا انعقاد کیا گیا ہے ۔جس میں مہمان خصوصی ۔مسلم لیگ نون ایم پی اے چوہدری وقار احمد چیمہ صاحب ۔ ۔اسسٹنٹ کمشنر وزیراباد رب نواز چڈھر صاحب ۔۔حضرت مولانا حافظ ابراہیم محمدی صاحب۔ایجوکیشن افیسر ڈسٹرکٹ وزیر اباد افتاب احمد چیمہ صاحب ۔سابقہ جنرل کونسلر بلدیہ وزیرا اباد خواجہ شعیب صاحب ۔میاں ارشاد حسین صاحب ۔ڈاکٹر خاور صاحب ۔اور دیگر افراد کی شرکت ۔ مہمانوں کا استقبال پھول کی پتیاں نچھاور کر کے ہار پہنا کر اور گلدستے پیش کیے گئے ۔افتتائی تقریب کے موقع پر فیتا کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے دعائے خیر کی گئی ۔بعد میں تمام مہمانوں کو بک اسٹال کا وزٹ کروایا گیا ۔افتتائی تقریب کے موقع پر مسلم لیگ نون کے ایم پی اے چوہری وقار احمد چیمہ اسسٹنٹ کمشنر وزیر اباد رب نواز صاحب اور طیب بک ڈپو کے چیف ایگزیکٹو محمد اصف تارڑ کا سکندر ملک کو خصوصی انٹرویو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں