برطانوی حکومت نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری رکن برطانوی پارلیمنٹ ممتاز سیاستدان افضل خان کو ترکیہ اور برطانیہ کے درمیان چھبیس بلین پاؤنڈز کی باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لیے خصوصی ایلچی نامزد کر دیا ۔ اس موقع پر افضل خان کا کہنا تھا کہ میرے لیے باعث اعزاز ہے کہ مجھے اتنی اہم ذمہ داری سونپی گئی انکا مزید کہنا تھا کہ ترکیہ اور برطانیہ کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ دینے کے لیے سنہری مواقع موجود ہیں میں برطانوی اور ترکیہ کی حکومتوں اور تجارتی شخصیات کے درمیان قریبی روابط رکھ کے کام کروں گا تاکہ دونوں ممالک کی معیشت میں بہتری آئے ۔
سید پور روڈ ، پنڈوڑا ، کالی ٹینکی،چاندنی چوک تک عوام کو گرین بس سروس کی سہولیات میسر کی جائیں ،تنویر نوشاہی
عدالتی اشتہاری کانسٹیبل کا نشے میں دھت ھو کر مزدوروں پر وحشیانہ تشدد
پیپلزپارٹی نیویارک کے صدر ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ حالات بتا رہے ہیں کہ آنے والا وقت پیپلزپارٹی کا ہو گا
فری ایمبولینس سروس اور دکھی انسانیت کی خدمت بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر
پنجاب بینک کے آفیسرز رضا شاہد اور اربن یونٹ کی آفیسرز امشاء بابر کے ہمراہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ وزیر آباد کا دورہ کیا