فیصل آباد: عارف چودھری
برطانیہ کی ممتاز کاروباری شخصیت اور ایس کے کمرشل پراپرٹی کے چیف ایگزیگٹیو اور گریٹر مانچسٹر مئیر اور یورپین پارلمنٹ کے سابق امیدوار چودھری اسلم کمبوہ- آصف کمبوہ -چودھری نزیر کمبوہ – انور حسین لمبردار کے ماموں مسلم لیگی راہنما چودھری محمد رمضان کمبوہ عرف جان کمبوہ چک 73 ٹیبی کھڑیوالہ ضلع فیصل آباد میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
وہ حاجی بشیر کمبوہ کے چچا -راشد -عمیر – ساجد کمبوہ -کے دادا کے بھائ -چودھری انوش اسلم کموہ کے وارد کے ماموں -تھے انکی نماز جنازہ ان کے آبائ گاؤں چک 73 ٹیبی کھڑیوالہ کی مسجد میں مولاناعبدالجبار نے پڑھائ جس میں سیاسی سماجی کاروباری شخصیات کے علاوہ عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی -اور بعد میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا – چودھری محمد رمضان عرف جان کمبوہ کی وفات پر ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان -لارڈ واجد خان -اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چئیرمین بیرسٹر امجد ملک -مسلم لیک تجارتی ونگ برطانیہ کے صدر چودھری خالد ہنجرا ء – مئیر راچڈیل کونسلر شکیل احمد -مئیر اولڈھم ڈاکٹر زاھد چوہان – مئیر پینڈل چودھری اسلم جوڑا -سابق لارڈ مئیر مانچسٹر کونسلر نعیم الحسن – کونسلر یاسمین ڈار -سینئر صحافیوں جن میں چودھری اسحاق -اعجاز افضل شیخ -چودھری عارف پندھیر -محمد فیاض بشیر -ایم کیو ایم برطانیہ کے صدر چودھری الطاف شاھد -مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدر سید رضوان ہاشمی اور دوسروں نے چودھری محمد رمضان عرف جان کمبوہ کی اچانک وفات پر چودھری اسلم کمبوہ اور انکی فیملی کے دوسرے ممبران سے دلی دکھ و رنج کا اظہار کیا اور دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین –
سید پور روڈ ، پنڈوڑا ، کالی ٹینکی،چاندنی چوک تک عوام کو گرین بس سروس کی سہولیات میسر کی جائیں ،تنویر نوشاہی
عدالتی اشتہاری کانسٹیبل کا نشے میں دھت ھو کر مزدوروں پر وحشیانہ تشدد
پیپلزپارٹی نیویارک کے صدر ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ حالات بتا رہے ہیں کہ آنے والا وقت پیپلزپارٹی کا ہو گا
فری ایمبولینس سروس اور دکھی انسانیت کی خدمت بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر
پنجاب بینک کے آفیسرز رضا شاہد اور اربن یونٹ کی آفیسرز امشاء بابر کے ہمراہ سمال انڈسٹریل اسٹیٹ وزیر آباد کا دورہ کیا