حاجی امجد علی چنڈور روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے

Spread the love

وزیرآباد:(ملک طارق جاوید) سیاسی و سماجی شخصیت میاں شہباز احمد چنڈور ،ڈاکٹر اعجاز احمد چوہدری کے بڑے بھائی حاجی امجد علی چنڈور روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ قبرستان آرائیاں ڈسکہ روڈ گھکا میتر میں ادا کی نماز جنازہ میں سول سوسائٹی کے نمائندگان ،سیاسی و سماجی شخصیات ،ڈاکٹرز ، وکلاء اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی مرحوم حاجی امجد علی چنڈور مالا مائن انڈسٹری سے وابستہ تھے اور الہ آباد وزیرآباد میں اپنی فرم میں ڈنرسیٹ تیار کرتے تھے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قل شریف کی دعا مورخہ 22 فروری بروز اتوار دن 10 بجے جامع مسجد غفوریہ سپال کالونی آلہ آباد وزیر آباد میں ادا کی جائیگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں