دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کی دعوت پر قومی اسمبلی میں تمام سیاسی جماعتوں کے چیف وہیپس (Chief Whips) کا دورہ برطانیہ

Spread the love

لندن عارف چودھری وفد میں اراکین قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ، امین الحق، عامر ڈوگر، اعجاز حسین جھاکرانی، نورعالم خان اور گل اصغر خان شامل۔

دورے کا مقصد برطانیہ میں موثر اور جدید قانون سازی کے عمل کاجائزہ اور پاکستان کے پارلیمان میں قانون سازی کو مزید موثر بنانا ہے۔

پاکستان ہائی کمیشن لندن کا چیف وہیپس کے درورہ برطانیہ کیلئے بھر پور تعاون اورسہولت کاری

وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس لندن میں لیبر پارٹی کے چیف وہپ سر ایلین کیمبل سے ملاقات

ملاقات میں ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود

وفد کو پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر خوش آمدید

ملاقات میں چیف وہپ کی ذمہ داریوں اور پارلیمانی امور میں کردار پر تفصیلی تبادلہ خیال

مفاد عامہ اور اہم امور پر قانون سازی میں تمام سیاسی جماعتوں کی مشترکہ کاوشیں ضروری ہیں۔ وفد کی گفتگو

وفد کی دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل جارویس ماتایا سے بھی ملاقات۔

پاکستان کی پارلیمان اور دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے مابین تاریخی اور گہرے تعلقات ہیں۔ ڈپٹی سیکریٹری جنرل جارویس ماتایا

دولت مشترکہ پارلیمانی ایسوسی ایشن پاکستان میں قانون سازی کے عمل کو موثر بنانے کے لیے ٹریننگ کورسز کا انعقاد کر رہی ہے۔

چیف وہپس کے وفد نے قانون سازی کے عمل میں جدت لانے کے لیے تجاویز پیش کیں

چیف وہیپس کا وفد لندن میں دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں