وزیرآباد (طارق جاوید ملک) آرائیں اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن گکھڑ کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ڈاکٹر کرنل شوکت کی سربراہی میں لیڈی ڈاکٹر عائشہ اسد امتیاز لیڈی ڈاکٹر عائشہ سردار خاں لیڈی ڈاکٹر ماریہ حسن رشید ودیگر سٹاف نے سینکڑوں مرد و خواتین مریضوں کا چیک اپ کیا اور فری میڈیسن دی، اس موقع پر آرائیں برادری کے منتظمین و سپورٹرز میاں ارشاد احمد، میاں صبیح الرحمن، صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن وزیر آباد چوہدری امتیاز احمد خاں، ایڈووکیٹ اسد امتیاز خاں، ایڈووکیٹ چوہدری خالد سلیمان، افتخار شریف، میاں حسن رشید، میاں سعید طفیل، میاں عدنان یعقوب، میاں چاند، محمد طفیل ارائیں، حاجی محمد اصغر مہر، حاجی محمد اکرم، اشفاق احمد،محمد گلشاد سلیمی، محمد رفیق آسی مغل، زوہیب علی انصاری، تجمل چشتی، محمد آصف بٹ، عرفان بٹ صابری، عامر اعجاز بٹ، نثار احمد اعوان و دیگر بھی موجود تھے۔(فوٹو ہمراہ ہے)
