کمشنر گوجرانوالہ نوید حید شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا سہولت بازار وزیرآباد کا اچانک دورہ

Spread the love

وزیرآباد(طارق جاوید ملک)کمشنر گوجرانوالہ نوید حید شیرازی اور ڈپٹی کمشنر نوید احمد کا سہولت بازار وزیرآباد کا اچانک دورہ،اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا بہترین انتظامات اور مناسب قیمتوں میں معیاری چیزوں کی فراہمی پر اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ اور ان کی ٹیم کی تعریف،کمشنر گوجرانوالہ نوید حیدر شیرازی نے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ/وزیرآباد نوید احمد کے ہمراہ جی ٹی روڈ وزیرآباد میں لگائے رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا اور اشیائے خورد و نوش کی خریداری کے لیے آئے افراد سے اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں اور معیار بارے استفسار کیا کمشنر گوجرانوالہ نے اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کو عوام کے لیے بہترین سہولیات فراہم کرنے پھل،سبزی،دالیں اور مرغ کی بازار سے ارزاں نرخوں پر دستیابی کی کھل کر تعریف کی انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ اور ان کی ٹیم کی بہترین کاوش کو سراہا اور ر…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں