پاکستان مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدر -پنجاب انوسٹمنٹ بورڈ کے ایگزیگٹیو ممبر اور ممتاز بزنس مین سید رضوان ہاشمی اپنے وفد کے ہمراہ اسلام آباد میں اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کرنے کے لئے مانچسٹر ائیرپورٹ سے پاکستان روانہ
مانچسٹر عارف چودھری
پاکستان میں وہ اوورسیز پاکستانیز کنونشن میں شرکت کے علاوہ وزیر اعظم پاکستان آرمی چیف اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کر یں گے اور اوورسیز پاکستانیوں کے لئے پاکستان میں محفوظ سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کریں گے انکے ساتھ اوورسیز پاکستانیوں کا نمائندہ وفد بھی مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کا جائزہ لے گا
