لاہور عارف چودھری
وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں بیرسٹرز،وکلاء،جرنلسٹس،چارٹررڈ اکاؤنٹنٹس،سیاسی و کاروباری اور سماجی شخصیات کے علاؤہ مسلم لیگ ن اوورسیز کے عہدیداران کی بھر پور شرکت
جن میں پریس کلب پاکستان کے صدر ارشد انصاری ،معروف اینکر پرسن سنیئر جرنلسٹ سہیل وڑائچ،وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے چھوٹے بھائی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ریاض ملک، مسلم لیگ ن جاپان کے سر پرست اعلیٰ رانا ابرار حسین ،برطانیہ سے ٹریڈ ونگ کے صدر چوہدری خالد محمود ہنجرا،سنیئر نائب صدر مقصود احمد بٹ ،سنیئر نائب صدر یو اے ای عرفان طور، سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن جرمنی محمد عنصر بٹ،
فضا ریاض اینکر پرسن نیوز 1،
اویس سعید بزنس مین
رانا خالد سی ای او الرحمٰن گروپ آف ڈویلپرز
قمر زمان بزنس مین
حسن زمان پارلیمانی سیکرٹری پنجاب اسمبلی و دیگر شامل تھے
