پاکستان ہائی کمیشن لندن کے باہر بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا احتجاجی ڈرامہ

Spread the love

برٹش پاکستانیوں کی طرف سے بھر پور قوت کا جوابی مظاہرہ
لندن عارف چودھری
انتہا پسند ہندوؤں کے احتجاج کو زمین بوس کر دیا
ملی نغموں اور قومی ترانوں کی گونج سے بھرپور ملی یگانگت کا مظاہرہ
پاکستان، افواج پاکستان اور پاکستانی عوام سے برٹش پاکستانیوں کا بھر پور اظہار یکجہتی
پاکستانی مظاہرین نے آبی دہشتگردی نامنظور، ہندوستان بین الاقوامی دہشتگرد کے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے
بھارتی جارحیت کے مقابلے میں پاکستانی دفاعی صلاحیت کی علامت Tea is Fantastic کے نعرے
بھارتی ہندو انتہا پسند مظاہرین کو ابھی نندن کی پسندیدہ پاکستانی چائے سے جواب دیا گیا
بھارتی ہندو انتہا پسند مظاہرین کی طرف سے احتجاج کا ڈرامہ پاکستانی مظاہرین کے پر امن احتجاج کی وجہ سے فلاپ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں